سچائی اور باکرداری کے بغیر کوئی بھی معرفتی مقام حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ — Seemaa Mustansar, Baba e Anatomy Copy Share WhatsApp
by Seemaa Mustansar
Biography · 152 pages
“اہل بیت سے محبت صرف ایک جذبہ نہیں بلکہ عملی زندگی میں ایک راہِ معرفت اور اُصول کی بنیاد ہے۔”
“زندگی کے پہلے دس سال شخصیت سازی کے مراحل میں بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں۔”
“کہتے ہیں کہ دنیا میں اس سے بڑھ کر اور کوئی ایوارڈ نہیں ہوسکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کی تعریف اور عزت کریں۔”
“با شعور اور با ضمیر قومیں اپنے علم و ہنر اور جوشِ کردار سے دنیا میں نام پیدا کرتی ہیں۔”
“جب جبرائیل گھر پہنچا، تو آج اس کی ماں اور بہن کی جگہ اس کا باپ اس کا انتظار کر رہا تھا،کیونکہ وہ ایک بگڑے بچے کو سبق سکھانے کے لیے تنہائی چاہتا تھا۔”
“دماغ کے ڈاکٹر کو دکھایا، خود بھی اسے سمجھایا اور اس کے لیے گھر میں استا د بھی رکھے جو اسے مردوں والے طور طریقے سکھاتے لیکن سب بیکار گیا۔”
“بھلا زندگی جیسے شعوری اورجذباتی تجربے کےبعد انسان اس سے پہلے جیسی کیفیت میں واپس کیسے جاسکتاہے؟ حتی ٰ کہ اگرموت کے بعد عدم بھی ہے تو یہ عدم زندگی سے پہلے کے عدم سے کچھ مختلف ہی ہوگا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.