(شکر ہے اس وقت ہم گھر میں نہ تھے ورنہ امی کا فلائنگ چپل میرا مقدر ہوتا۔ — Seemaa Mustansar, Baba e Anatomy Copy Share WhatsApp
by Seemaa Mustansar
Biography · 152 pages
“عمل میں اصلاح: اہلِ بیت کی سنت کی تقلید انسان کو صبر، شجاعت، صداقت اور تقوی کی راہ دکھاتی ہے۔”
“گاڑی نہیں تھی ان دنوں ہمارے پاس لیکن زندگی کی گاڑی میں محبت کا ایندھن فل رہتا تھا۔”
“ان کا کہنا تھا کہ اہل بیت کی تعلیمات اور کردار کو اپنی زندگی میں اپنانا اللہ کی قربت کا ذریعہ ہے۔”
“اسے ڈر تھا کے ایسے اس کی اور اسکی بیٹی کی بہت بدنامی گی اور پھر شازیہ کی زندگی ایک مذاق بن کر رہ جایے گی.”
“اتُھمان سےملتے وقت اُسکا دل بے چین تھا مگر میرال کہ چہرے پر سجی مسکراہٹ دیکھ کر وہ خوش تھا.”
“سب لوگوں نے جس طرح ہمارے ڈرامے اور سیٹ کو سراہا تھا، وہ خوشی آج بھی دل و ذہن کے کسی کونے میں پڑی مسکراتی ہے اور زندگی میں کئی دفعہ تقویت کا باعث بنی ہے۔”
“ایک لمحے کو دل چاہا کہ پاس بلا کرخوشی کے مارے گلابی ہوتے اس کے رخسار چوم لوں، لیکن میں باز رہا اور مسکراتے ہوئے اس کو اجازت دینے پر ہی اکتفا کیا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.