علم کی روشنی صرف کتابوں تک محدود نہیں، بلکہ دلوں کو روشن کر کے پوری دنیا کو منور کر سکتی ہے۔ — Seemaa Mustansar, Baba e Anatomy Copy Share WhatsApp
by Seemaa Mustansar
Biography · 152 pages
“نکاح کے دو بول بیٹی سے بیوی بنا کر زندگی کا رُخ بدل ضرور دیتے ہیں لیکن ناخن ماس سے کب جدا ہوتے ہیں۔”
“زندگی کے پہلے دس سال شخصیت سازی کے مراحل میں بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں۔”
“دو سالہ بچے کی نفسیات کا مطالعہ کریں تو اس عمر کے بچے پُرتجسس،توانائی سے بھرپور اور سیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔”
“بدلہ لینے سے انسان کا غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے، لیکن معاف کرنے سے انسان کا رتبہ بڑھ جاتا ہے۔”
“انسان کی سب سے قیمتی چیز وقت ہے، جس نے اپنے وقت کو کامیابی سے استعمال کیا وہ اپنی منزل کی طرف تیزی سے بڑھ گیا۔”
“اس نام کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ اس کی وہی بنیاد ہے جو کہ ہر سننے والے کو سمجھ آتی ہے یعنی خود جل کے دوسروں کی رہنمائی کرنا۔”
“جب جبرائیل گھر پہنچا، تو آج اس کی ماں اور بہن کی جگہ اس کا باپ اس کا انتظار کر رہا تھا،کیونکہ وہ ایک بگڑے بچے کو سبق سکھانے کے لیے تنہائی چاہتا تھا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.