نکاح کے دو بول بیٹی سے بیوی بنا کر زندگی کا رُخ بدل ضرور دیتے ہیں لیکن ناخن ماس سے کب جدا ہوتے ہیں۔
— Seemaa Mustansar, Baba e Anatomy
“اس کی یہ خواہش کہ اپنی ماں کو آرام دہ اور سکون بھری زندگی دیتا، اب حسرت بن کر دل میں کانٹے کی طرح چبھتی تھی۔”

“کشمالہ بھی اس کے پیچھے گئی اور ماریا، کشمالہ کا حیدر کےلیے اس طرح کا رویہ دیکھ کر دل ہی دل میں پیچ و تاب کھاتی رہ گئی تھی۔”
