اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر انسان اس دور سے گزرتا ہے اور اس تجربے کو محسوس کرتا ہے۔ — Muhammad Iqbal, Dairon ka Safar Copy Share WhatsApp
by Muhammad Iqbal
Poetry · 207 pages
“اپنے جذبات کے لیے زبان کا اظہارانسان کا طرہ امتیاز ہے جو اسے جانوروں سے ممتاز کرتا ہے۔”
Muhammad Iqbal Sagar is a poet and thinker whose work explores philosophy, romance, spirituality, and religion. His poetry reflects a deep contemplation of life, love, faith, and the human soul. Bl…
“میرے ذہن میں اس پابندی کا کوئی عقلی جواز نہ تھا لیکن لاشعور میں یہ احساس موجود تھا کہ اس طرح کی پابندیوں کی خلاف ورزی سے "دنیا" بدل جاتی ہے۔”
“اندھیری رات میں پہاڑی علاقے میں جیپ ڈرائیو کرنے کا مجھے بلکل بھی تجربہ نہ تھا لہٰذا راستے میں موڑ کاٹتے ہوئے میری جیپ نیچے کھائی کی جانب لڑکھڑا گئی تھی۔”
“مگر میں نے اس سے یہ پوچھنا ہر گز مناسب نہ سمجھا کہ آخر وہ ایسا کیوں کر رہا ہے۔”
“معروض کے تجزیے اور متبادل مستقبل کی تشکیل کے لیے سہیل کا ''علتی تہوں کے تجزیے کا نظریہ'' ایک بہت دلچسپ طریقہ کار ہے جو اپنے معروض کو سمجھنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.