آج وہ وقت آگیا ہے کہ میں اپنی ماں کی کہی بات کو سچ ثابت کر سکوں۔ — Quratulain Khuram Hashmi, نوُر ازل / Noor e Azal - Inspirational Novel in Urdu Copy Share WhatsApp
by Quratulain Khuram Hashmi
Fantasy · 50 pages
“" کیا وہ سب سچ میں میرا خواب تھا؟" وہ اسی شش و پنج میں تھا جب اچانک اس کی نظر اپنے ہاتھ میں بندھی سنہری ڈوری پر پڑی، تو وہ چونک گیا۔”
“اس کی یہ خواہش کہ اپنی ماں کو آرام دہ اور سکون بھری زندگی دیتا، اب حسرت بن کر دل میں کانٹے کی طرح چبھتی تھی۔”
“اُس دن دستور قبیلے کے بچوں کو کھیلتا دیکھ کر اسے کتاب کی پہیلی کا راز مل گیا تھا کہ "ہر آنکھ دوسری آنکھ کی روشنی" سے مراد "انسانیت" ہے۔”
Msc Psychology and 1 year diploma in Applid psychology. Freelance Writer .
“مسکراتے ہوئے ماہِ نو نے آنکھیں بند کر لیں جس پر ہماء نے اسے دوبارہ ہلایا اور یقین دلایا کہ یہ کوئی خواب نہیں بلکہ حقیقت ہے۔”
“گجرانوالا میں پلے بڑھے، ابتدائی تعلیم مشن پرائمری سکول گوجرانوالا سے حاصل کی، میٹرک محبوب عالم ہائی سکول گوجرانوالا سے ہی پاس کیا۔”
“دراصل اس کا دل ہمیشہ سے میوزیم و تاریخی جگہوں کی نسبت مالز اور amusement parks میں زیادہ لگتا ہے۔”
“زمرد سے محبت میں وہ اتنی آگے آگئی تھی کہ اسے یہ بھی یاد نہ رہا تھا کہ میں نے اسے سچے دل سے چاہا ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.