اللہ پاک نے اس دنیا میں ہر انسان کو الگ طرح کی زندگی دی ہے، سب کو کہیں خوشیاں کہیں غم دیا ہے۔
— Fatimah Ambreen, امید رنگ / Umeed Rung - Short Islamic Novel
“زندگی کا سب سے خوبصورت دن جب سورج کی کرنوں کو رب کائنات کے گھر پر قربان ہوتے دیکھا کس قدر معتبر ہورہا تھا سب کچھ وہ صرف روتی رہتی ..”

“دو وقت کی روٹی مل جائے گی تجھے اس سے زیادہ کوئی ادھیکار نہیں تیرا زندگی پر پورے ایک سال بعد کچھ سوچنا اگر زندہ بچ گئی .”
