کیا میں بھی الله اور اس کے رسول ﷺ سے ایسی سچی محبت کا دعویٰ کرسکتی ہوں؟ میری تو ساری دنیا ہی جھوٹ پر مبنی ہے۔
— Fatimah Ambreen, امید رنگ / Umeed Rung - Short Islamic Novel
“زندگی میں پیسہ کمانے سے زیادہ اہم اپنی زندگی کے مقصد کو تلاش کرنا اور اس کے راستے پر جتنی جلدی ہو سکے روانہ ہوناہے۔”

“بہار بیگم کا خدشہ جلد سچ ثابت ہوا جب ایک دن ماہ نور نے انہیں یہ کہہ کر گھنگرو واپس کر دیے کہ وہ اپنے کوٹھے پر واپس جانا چاہتی ہے اور اسے اس فن سے کوئی دلچسپی نہیں رہی۔”
