"کیا تمھیں بھی مجھ سے محبت ہے رانو؟" یہ وہ سوال تھا جو میرے دل و دماغ میں اکثر سر اٹھاتا تھا اور میرے واہمے اس سوال کا سر کچل دیتے تھے۔ — Gul Arbab, فسوں کدہ / Fasoon Kada Copy Share WhatsApp
by Gul Arbab
Religious · 48 pages
“ایک سچا سجدہ، کچھ پچھتاوے کے آنسو اور دل سے مانگی ہوئی معافی۔”
“دل پر کیا گزری کب کب کن لمحات میں رانو کی یاد آئی اور کیسے خود کو سنبھالا، کب کب اپنے رب سے فریاد کی۔”
“دل ہی دل میں اس منظر کی رنگینیاں میرے جسم و جاں کو گد گدا رہی تھیں، جب میں نے اس کی نازک صراحی دار گردن میں اپنے ہاتھوں سے یہ لاکٹ اور چین پہنانی تھی۔”
گل ارباب کا تعلق خیبر پختونخواہ پشاور سے ہے ۔۔ لکھنے کی ابتدا انھوں نے بچوں کی کہانیوں سے کی پھر شاعری کالم نگاری افسانہ نگاری اور ناول نگاری میں بھی طبع آزمائی کی ۔ کئی ڈائجسٹسس اور ادبی میگزینز م…
“بہت سے لوگ مُسافر بن کر آتے ہیں اور پھر دل میں گھر کر جاتے ہیں۔”
“جس نے آپ کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کیا اور جب آپ نے مزید اس کی بات ماننے سے انکار کردیا، تو اس نے بدلہ لیا ہے۔”
“اس طرح کم از کم وہ ایک دوسرے کے حال سے باخبر تو رہتے ہیں اور یقین کرو یہ با خبری میں چھپی محبت ہی اصل جادو ہے۔”
“عشق ایسی واردات جس کے رنگ اور کیفیات تو مختلف ہیں مگر اثر اور نتیجہ ایک ہی ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.