اس کے پاس ایسا علم تھا کہ اگر وہ دوستاروں پر قابو پا لیتا تو دنیا کے تمام انسانوں کے ذہنوں کی ڈوریاں اس کے ہاتھوں میں آجاتیں۔
— Mubashra Khan, داستان اِک نئی / Daastan Ik Nayi - Fantasy Story Book in Urdu
“مشکل وقتوں میں وہ ہمیشہ میرے ساتھ کھڑے رہے—چاہے وہ ذاتی زندگی کا مسئلہ ہو، تعلیم سے متعلق ہو یا کوئی اور چیلنج۔”

“میری پیاری اماں جان کے نام، جنھوں نے مجھے ہمیشہ ایسے کرداروں کے بارے میں بتایا جو زندگی کو جینے کا سلیقہ رکھتے ہیں۔”
