ایک وہ انسان بہت خوش قسمت ہے جس کی غیر موجودگی میں لوگ اسکی عزت کریں اور دوسرا وہ جس کے جانے کے بعد اسکی یاد میں تنہائی میں آنسو بہائے جائیں اور سوچا جائے کہ اتنی جلدی۔۔
— Saira Iqbal, Tum door nazar aae - Urdu Romance Novel
“اسے ادھیڑ عمر آدمی کی کہی ہوئی بات یاد آئی کہ 'یہ دونوں چیزیں تمھاری مدد کریں گی اور باقی معاملات اپنی بصیرت سے طے کرو گے۔”

“ماں، باپ، بہن، بھائی — یہ سب وہ اینٹیں ہیں جنہوں نے مجھے سہارا دیا، میرا سایہ بنایا، اور مجھے اس قابل کیا کہ میں دوسروں کا سایہ بن سکوں۔”
