سب کے دلوں میں ایک امید کی کرن تھی کہ انشاءللہ اب پاکستان میں آغاز تبدیلی کا سورج نکلے گا . — Hasan Ahmed, Rehnuma - Inspirational Story Book in Urdu Copy Share WhatsApp
by Hasan Ahmed
Contemporary Fiction · 60 pages
“چلو اب کام شروع کرو اور یاد رکھو اتحاد میں بڑی طاقت ہے ...اور تم سارے ہی میرے لیے بہترین بچے ہو ،چاہے کم نمبر لاؤ یا زیادہ ...”
“دونوں اسکول کے بعد ساتھ کام کرنے لگے ،اور جعفر اس ہوٹل کی نوکری سے کہیں زیادہ کمانے لگاجس سے اسکے گھر میں بھی خوشحالی آ گئی .”
“ہم دنیا حاصل کرنے کی ہوس میں اپنوں کا ہی گلا کاٹ رہے ہیں ...آنے والے وقت میں ساری ذمے داری تم نوجوانوں پر آرہی ہے .”
A city guy wants to live in wilderness...
“''لو بھئی اپنی اماں بھی خوب ہے دیکھو ذرا روز تمہٖیں دیکھتی ہے پھر بھی اسے خوابوں میں آنے والے جن بھوتوں سے ڈر لگتا ہے۔”
“"جی کروں گی آج بات مسسز نبیل کا بھی دو بار فون آ چکا ہے انہیں بھی یقین نہیں آ رہا کہ انکار بھی ممکن تھا ،کہہ رہیں تھیں شاید کوی غلط فہمی ہوئی ہے"،آمنہ نے جواب دیا۔”
“"مسز عمیر "سکینہ رات مجھے اندازہ ہوا کی تمہاری بیٹی یقیناًکسی مشکل وقت سے گزری ہے۔”
“اللہ اور قرآن کے لیے ہمیں خود کو بدلنا ہوتا ہے وہ ہمارے لیے نہیں بدلتے ہم ان کے لیے بدلتے ہیں۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.