ابھی میں راستے میں ہی تھا کی ٹریفک جام ہوگئی، ٹریفک کہ اژدہام میں گاڑیوں کے شدید شور سے اکتا کر میں نے بھیڑ میں ہی گاڑی کو آگے بڑھانے کی کوشش کی۔ — Yamna Noor, دیوانہ / Dewana - Romantic Short Story in Urdu Copy Share WhatsApp
by Yamna Noor
Romance · 5 pages
“دنیا کے سامنے میں ہنستا بولتا ہوں مگر میرے اندر دور تک ویرانہ ہے۔”
“لاہور جانے سے ایک دن پہلے مجھے میرے والد کے بہت قریبی دوست ڈاکٹر سلطان جو اس علاقے کے سرکاری ہسپتال کے انچارج تھے نے اپنے گھر بلایا۔”
“زندگی میں کچھ پل آپ کو منجمند کر دیتے ہیں کوئی ایک لمحہ آپ کی پوری زندگی کو اپنے حصار میں لے لیتا ہے۔”
I am doing Bsc(general). Book reading is my hobby and writing is my passion.I'm writing since childhood. My words are my identification.
“قلم اٹھاتے وقت یہ گمان نہ تھا کہ لکھت نگر میں قدم رنجه ہو کر نئى نئى کئى دنیائیں دریافت کروں گى۔”
“گھر والوں کو شدت سے احساس دلانے کی کوشش کرے کہ وہ جسم بے شک کوئی اور رکھتا /رکھتی ہے مگر روح سے مخالف جنس کی ہے۔”
“میں کل رات ان کے مطالعہ سے اپنے دل کو بہلانے کی ناکام کوشش کر رہا تھا۔”
“ایسی محبت رات کے پچھلے پہر جاگ اٹھنے والے داڑھ کے درد کی طرح تکلیف دہ ہوتی ہے، مگر آپ اس درد کے گرد طواف کرتے زندگی نہیں گزارتے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.