اللہ تعالی زویا اور اس جیسے درد دل رکھنے والے لوگوں کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے(آمین)۔
— Sarah Omer, ایک اور زویا / Aik aur Zoya- Social Issue & Awareness Novel for Girls
“تعلیم میرے لیے محض ڈگری کا نام نہیں تھی — یہ روشنی تھی، وہ چراغ جس سے میں دوسروں کے لیے روشنی پیدا کرنا چاہتا تھا۔”

“نمازکا مقصد دن کو تقسیم کرکے اس کے استعمال کو یقینی بنانا، اللہ تعالی سے اپنے مشن پر قائم رہنے کی دعا اور مدد حاصل کرنے کا ذریعہ فراہم کرنا اور جسم کو صحت مہیا کرنا ہے۔”
