اسی عمر میں بڑ ے سمجھداری سے کام لیں تو بچوں کی معصو میت برقرار رہتی ہے اور میں بحثیت ماں، میں سلطان کی ماں تھی یا باپ۔
— Afraz Jabeen, چاکلیٹ / Chocolate- Book About Childhood Trauma
“کسی نظارہ کرتی متفکر آنکھ کے لیئے”دُم دار ستارہ“بن جاؤ!(دُمدار ستارے کی جو بھی توضیح ہو)وہ لمحے بھر کے لیئے وارفتگی، استعجاب، اُمید اور مسکراہٹ کا باعث بنتا ہے اوردنیا خوبصورت لگنے لگتی ہے۔”

“لکھنا ان کے لیے محض شوق نہیں بلکہ ایک ذریعہ ہے لوگوں کی زندگی میں کچھ بدلاؤ لانے کا کیونکہ الفاظ ہی جذبات کو آواز دیتےہیں۔”
