تو میں نے مارے ڈر کے اس کا اسکول جانا وقتی طور پر بند کر دیا مگر شاید میری بیٹی کے نصیب ہی برے تھے . — Faseehullah Irshad, آغاز زیست Copy Share WhatsApp
by Faseehullah Irshad
Tragedy · 15 pages
“"مسز عمیر "سکینہ رات مجھے اندازہ ہوا کی تمہاری بیٹی یقیناًکسی مشکل وقت سے گزری ہے۔”
“اس حقیقت سے آشنا ہوتے ہوۓ کے ہم آپکو اس کے بدلے میں کچھ نہ دے سکیں گيں؟"مسز عمیر" خدا نے میری کوکھ کو خالی رکھ کر بھی مجھے ایک ماں کا دل دیا ہے.”
“اسے ڈر تھا کے ایسے اس کی اور اسکی بیٹی کی بہت بدنامی گی اور پھر شازیہ کی زندگی ایک مذاق بن کر رہ جایے گی.”
I am faseeh; a 24 year old student of chartered accountancy. I have been reading urdu literature since childhood and I love reading urdu afsana, novel, poetry. Ashfaq Ahmad and Bano Qudsia are my f…
“اپنے رب کی تخلیق کو کیسے الزام دے سکتے ہیں، وہ بھی صرف لوگوں کے ڈر سے؟ اگر ڈرنا ہے تو اس رب سے ڈریں جس کی نعمت کی آپ نے ناشکری کی۔”
“ایک دن انمول اپنی کچھ کتابیں اور ڈرائینگز سیٹ کررہی تھی جب ہی احسن کی نظر ان ڈرائینگرز پر پڑی۔”
“اسی لمحےشاید میری کشمکش سے با خبر رانو کہیں سے آ گئی تھی کیونکہ پیچھے سے کندھے پر ایک ریشمی ہاتھ کا لمس مجھے احساس دلا رہا تھا کہ رانو مجھے حوصلہ دے رہی ہے۔”
“بارڈر پر ایجنٹوں کے کارندے ان کی جامع تلاشی لیتے اور کاغذ نام کی ایک بھی چیز ان کے پاس نہیں رہنے دیتے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.