میں ابھی انہیں لمحوں میں ہی تو کھویا ہوا تھا ....اور یہ تصویر ....یہ وہی تصویر تھی جو آخری بار ہمارے ساتھ ہونے کی نشانی تھی ....!
— Arsalan Hussain, غمِ وارفتگی
“میرال کے والد استنبول کے ایک اچھے اسٹیک ہولڈرز میں سے ایک تھے.وہ اُسکی بینڈ میمبر کی دوست تھی اور اُسکی کی ینیورسٹی سے آرکیٹیکٹ کررہی تھی.”

“مزید یہ کہ ان کا اس شہر میں اپنا ایک ایسا ٹھکانہ بھی تھا جہاں یہ جادو کیا کرتے تھے، جو ان کی موت کے ساتھ ہی فنا ہوگیا۔”
