Check out our most recent publications

میں اپنا ماضی ہوں

Main Apna Maazi Hoon

by Raja Shaheer

Be the first to rate it

No Ratings Yet

Drama

About میں اپنا ماضی ہوں

Preorder Price: 950 PKR (with free shipping)

اس جہان ممکنات میں ہر شخص کا حال اس کے ماضی کا مجموعہ ہوتا ہے۔ انسان لاکھ چاہے مگر وہ اپنے ماضی کو فراموش نہیں کرسکتا یہاں تک کے زندگی کا عظیم المیہ موت بھی  ماضی کو متروک کرنے کےبجاۓ محفوظ کردیتا ہے۔ محبت کا تجربہ زمانے کا نہیں لمحہ کا محتاج ہوتا ہے۔ بس ایک لمحہ اور نظر زمانہ و مکاں کی وسعتوں کو قید کرنے کی طاقت رکھتے ہیں بشرطیہ کہ لمحہ میں ٹھراؤ اور نظر میں خلوص شامل ہو۔ شہریار کے محبت کے تجربہ نے اس کے ماضی کو سمیٹ کر شامل حال کردیا ہے تبھی وہ یہ کہنے پر مجبور ہے کہ "میں اپناماضی ہوں".

Reviews (0)

Rate this book Tap a star — no account needed to start

No reviews yet — be the first to review it.