ہر انسان کی زندگی ایک رسک(risk) پر ہوتی ہے تو کیوں ہم کینسر کے مریض جینا چھوڑ دیتے ہیں؟ کیوں ہم یہ نہیں سمجھتے کہ موت تو آنی ہی آنی ہے.
— Ifra Ahmed, بکهرے موتی
“اسے اطمینان ہوا کہ اس کے اقدام سے اس بے چاری عورت کی زندگی بھی سنور جائے گی وہ اپنے دل کی آواز کو دبانے کے بجائے اس کے مطابق زندگی گزارے گی۔”
