معلوم ہوا کہ امارات والے عرب بھلے مانس لوگ ہیں کسی کا بھی دل بُرا نہیں کرتے چنانچہ ساحل کو مختلف حصّوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
— Bookay Crew, Bookay 2018
“حضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ اگر آپ کا تعلق اپنے اللہ کے ساتھ مضبوط ہے تو دنیا کی کوئی دیوار، کوئی کنواں کوئی قید خانہ آپ کو کامیاب ہونے سے نہیں روک سکتا۔”

“اس کی ماں بھی ایسی ہی تھی اس کے لئے خدا کے حضور دعاؤں کی گڑگڑاہٹ جاری رکھتی، اور وہ ماں کو اکثر دیکھ کر رہ جاتا۔”
