اللہ سے محبت کرے وہ رحمان ہے اُسکے ۹۹ ناموں میں سے ۸۹ رحمت والے ہیں اور صرف جلا١ والا ہے اب فیصلہ آپ کریں کے اللہ سے ڈرنا ہے کے پیار کرنا ہے۔۔ — Alishba Sohail, !خود کلامی Copy Share WhatsApp
by Alishba Sohail
Non-Fiction · 75 pages
“کیا ایسا ہی ہے؟ ہمارا اور اللہ کا تعلق بس مالک اور نوکر والا ہے؟ ہمیں ہمیشہ یہی بات ہی تو بتائی گئی ہے کے اللہ کا ہر حکم ماننا ہے کیوں کے وہ مالک ہے۔۔”
“اِس سب کا آغاز اُس خیال سے ہوتا ہے جو اللہ سبحان و تعالیٰ ہمارے دل میں ڈالتے ہیں تو جو آغاز کرتا ہے اُسی کے نام سے آغاز ہونا بھی چاہیے۔۔”
“پر کچھ خاص بات ضرور ہے کہ اللہ نے مجھے اتنی توفیق دی ہے کے اُسکے محبوب ﷺ کا نام لے سکوں اُنکا ﷺ ذکر کر سکوں یا اُنسے محبت کر سکوں۔۔”
Girl with Dreams✨
“ان کا کہنا تھا کہ اہل بیت کی تعلیمات اور کردار کو اپنی زندگی میں اپنانا اللہ کی قربت کا ذریعہ ہے۔”
“تقویٰ کو اب لگنے لگا تھا کہ اللہ اس کو اولاد اس لۓ نہیں دے رہا کیونکہ وہ غیر اللہ کے آگے سوالی بننے کا گناہ کر چکی ہے۔”
“نمازکا مقصد دن کو تقسیم کرکے اس کے استعمال کو یقینی بنانا، اللہ تعالی سے اپنے مشن پر قائم رہنے کی دعا اور مدد حاصل کرنے کا ذریعہ فراہم کرنا اور جسم کو صحت مہیا کرنا ہے۔”
“گو کہ ایک باپ کے لیے اپنے اکلوتے بیٹے کی جدائی سوہان روح تھی مگر ایک دیانتدار بادشاہ کے لیے یہ کٹھن فیصلہ کرنا ضروری تھا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.