اِس سب کا آغاز اُس خیال سے ہوتا ہے جو اللہ سبحان و تعالیٰ ہمارے دل میں ڈالتے ہیں تو جو آغاز کرتا ہے اُسی کے نام سے آغاز ہونا بھی چاہیے۔۔ — Alishba Sohail, !خود کلامی Copy Share WhatsApp
by Alishba Sohail
Non-Fiction · 75 pages
“پر کچھ خاص بات ضرور ہے کہ اللہ نے مجھے اتنی توفیق دی ہے کے اُسکے محبوب ﷺ کا نام لے سکوں اُنکا ﷺ ذکر کر سکوں یا اُنسے محبت کر سکوں۔۔”
“ہمیشہ تکلیف ہی سمجھا کبھی زندگی کو آسان نہیں سمجھا نا کوشش کی گئی جاننے کی کے زندگی مشکل کیوں ہے۔۔”
“اللہ سے محبت کرے وہ رحمان ہے اُسکے ۹۹ ناموں میں سے ۸۹ رحمت والے ہیں اور صرف جلا١ والا ہے اب فیصلہ آپ کریں کے اللہ سے ڈرنا ہے کے پیار کرنا ہے۔۔”
Girl with Dreams✨
“اس گہری رات میں حضرت یوسف علیہ السلام نے خواب دیکھا،جو عام خوابوں جیسا نہیں تھا بلکہ ایک الہی اشاراہ تھا۔”
“تقویٰ کو اب لگنے لگا تھا کہ اللہ اس کو اولاد اس لۓ نہیں دے رہا کیونکہ وہ غیر اللہ کے آگے سوالی بننے کا گناہ کر چکی ہے۔”
“دادا جان کے ساتھ ہمیں زیادہ وقت نصیب نہیں ہوا، وہ میرے بچپن میں ہی رب کے ہاں چلے گئے تھے۔”
“اُس کی محبت یاد آئی اور پھر اُس کی رب سے محبت کے قصے یاد آئے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.