پر کچھ خاص بات ضرور ہے کہ اللہ نے مجھے اتنی توفیق دی ہے کے اُسکے محبوب ﷺ کا نام لے سکوں اُنکا ﷺ ذکر کر سکوں یا اُنسے محبت کر سکوں۔۔ — Alishba Sohail, !خود کلامی Copy Share WhatsApp
by Alishba Sohail
Non-Fiction · 75 pages
“کیا ایسا ہی ہے؟ ہمارا اور اللہ کا تعلق بس مالک اور نوکر والا ہے؟ ہمیں ہمیشہ یہی بات ہی تو بتائی گئی ہے کے اللہ کا ہر حکم ماننا ہے کیوں کے وہ مالک ہے۔۔”
“اِس سب کا آغاز اُس خیال سے ہوتا ہے جو اللہ سبحان و تعالیٰ ہمارے دل میں ڈالتے ہیں تو جو آغاز کرتا ہے اُسی کے نام سے آغاز ہونا بھی چاہیے۔۔”
“ہمیشہ تکلیف ہی سمجھا کبھی زندگی کو آسان نہیں سمجھا نا کوشش کی گئی جاننے کی کے زندگی مشکل کیوں ہے۔۔”
Girl with Dreams✨
“دل کی پاکیزگی: اہل بیت کی محبت انسان کو فتنوں اور شیطانی وسوسوں سے محفوظ رکھتی ہے۔”
“یقینا الہامِ عشق کا سلسلہ رکا نہیں مگر اشعار کی آمد کا سلسلہ رک گیا ہے یا یوں کہیں کہ روک دیا گیا ہے۔”
“اندھیری رات میں پہاڑی علاقے میں جیپ ڈرائیو کرنے کا مجھے بلکل بھی تجربہ نہ تھا لہٰذا راستے میں موڑ کاٹتے ہوئے میری جیپ نیچے کھائی کی جانب لڑکھڑا گئی تھی۔”
“میں جب سے اسے جانتا ہوں تب سے اسے صرف ایک نرم دل روح پایا ہے، پر ٤ سال پہلے ہسپتال رہنے کے بعد تو وہ مزید جھک گیا ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.