کتاب لکھنا یا مصنِف بننا کبھی بھی میرا خواب یا مقصد نہیں تھا، مگر بعض اوقات اِنسان کے حالات اُس سے وہ بھی کروا لیتے ہیں جس کی اُس نے نہ کبھی خواہش کی ہوتی نہ سوچا ہوتا ہے۔
— Alishba Sohail, !خود کلامی
“ہم جادو سے سبھی کچھ تبدیل کر سکتے ہیں لیکن وہ ذات جو اس زمین اور آسمان کی مالک ہے، ان کے درمیان موجود ہر شے کی خالق و مالک ہے، وہ ہر شے پر قادر ہے۔”
