اس کے علاوہ Fizz Property (بلبلے بننے اور اس دوران شوں شوں کی آواز پیدا ہونے کی خاصیت، جو کہ اکثر لوگوں کیلئے پرکشش ہوتی ہے) بھی اس کی ایک بنیادی وجہ ہے۔
— Muzammil Hussain Korai, Aik Lafz Kion
“رقم دیوان میر اور دوسری نایاب تخلیقات کو ادارة نقوش لاہور سے اس سے شائع کرانا چاہتا تھا کہ اس کے ایٹمی طفیل صاحب نھیں لوگ فرش بھی کرتے ہیں ۔”

“آپ وزیرِ داخلہ ہیں، پولیس فورس کی کشتی کے نا کدا، قانون اور نظم کے آقائے نامدار، میں ایک مظلوم اُردو شاعر ہوں، ایک فریادی بن کر آیا ہوں آپ کو میری فریاد سُننی پڑے گی!”
