اس پار قدرت کے جو حسین و جمیل نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں تب ہی اصل طور پر ان ٹیڑھی سڑکوں کا لطف معلوم پڑتا ہے۔
— Tehreem Arshad, Safar Mei Hamsafar
“اسی خصوصیت کی وجہ سے بیدارخوابی کاعمل بہت مؤثر ہواکرتاہے اور اس عمل سے انسان خوشی اور سکون کی مطلوبہ کیفیات حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتاہے۔”

“کیا میں بھی الله اور اس کے رسول ﷺ سے ایسی سچی محبت کا دعویٰ کرسکتی ہوں؟ میری تو ساری دنیا ہی جھوٹ پر مبنی ہے۔”
