اُس کی کُشادہ پیشانی پر کامیابی کی لکیروں کا ایک جال سا بُنا ہوا تھا جسے وہ آنکھیں مِیچ کر مزید نمایاں کرنے کی جستجو میں لگا رہتا۔
— Aiman Riaz, Iradat / اِرادت - Moral Philosophy Book
“میں دل سے یقین رکھتا ہوں کہ آج جو کچھ بھی ہم ہیں، وہ ہمارے والد اور والدہ (نسیم مشتاق) کی تربیت، دعاؤں، قربانیوں اور محنت کا نتیجہ ہے۔”

“ہم دنیا حاصل کرنے کی ہوس میں اپنوں کا ہی گلا کاٹ رہے ہیں ...آنے والے وقت میں ساری ذمے داری تم نوجوانوں پر آرہی ہے .”
