Check out our most recent publications
خواب برحق ہیں (جلد اول) - Khuwab Barhaq Hain (Volume 1)
Free sample · no sign-up

خواب برحق ہیں (جلد اول) - Khuwab Barhaq Hain (Volume 1)

by Amber Rizwan

You are reading the first 12% of this book. Buy the e-book to keep going — it unlocks instantly and reads in your browser.

12% of the book — free to read

 

خواب برحق ہیں

(حرفِ گمنام سے حرفِ آشکار تک)

 

پہلی جلد

 

امبر رضوان

 

داستان پبلشرز

 

کاپی رائٹ © ۲۰۲۲ء داستان

 

جملہ حقوق بحق ناشر محفوظ ہیں۔

اس کتاب کا کوئی بھی حصہ ناشر کی پیشگی تحریری اجازت کے بغیر چھپوایا اور فروخت نہیں کیا جا سکتا۔تنقیدی مضامین اور تبصروں میں مختصر اقتباسات کے استعمال پر یہ پابندی لاگو نہیں ہوتی۔

 

اشاعت اوّل: دسمبر ٢٠٢۲ء

 

مطبع: داستان پرنٹنگ پریس

ناشر: داستان پبلشرز، پاکستان

www.daastan.com

 

مدیرۂ اعلیٰ

نرمین سرھیو

 

مدیرۂ معاون

فریال زہرا

 

سرورق

نرمین سرھیو

(سرورق کے جملہ حقوق ناشر کے نام محفوظ ہیں)

 

یہ قلم جانتا ہے کچھ تو بس اتنا اے خدا!
کہ ترے نام سے ہر کام شروع کرنا ہے!

 

 

انتساب

شہرِ علمؐ، بابِ علمؑ اور

ہر ہر اُس حرف کے بعد،

کہ جو مری پہلی محبت ہے!

اس شفیق و مہربان شجر کے نام!

کہ جس کے سائبان تلے میرے لاوارث لفظوں کو جائے امان ملی

کہ جس کے سائے میں مرے ہر حرفِ تخیل کو اک نئی پہچان ملی

وگرنہ،

مرا ہر حرفِ الفت، ہر حرف وفا، ہر حرفِ عقیدت، ہر حرفِ صدق و حق اور ہر حرفِ الہام یہاں تک کہ ہر ہر حرفِ ایہام و ابہام تک صرف اور صرف حرفِ گمنام بن کے رہ جاتا۔

عنقا و خالص و خاص الخاص ہونے کے باوجود نہایت فرسودہ اور عام بن کے رہ جاتا۔

پذیرائی کا تو نہیں معلوم شناسائی تک کا اعزاز مرا حرف نہ حاصل کر پاتا۔

اپنے ہی ترتیب کردہ مصرعوں اور آہنگ کا سحر و اعجاز تک مرا حرف نہ حاصل کر پاتا۔

سو بعد رب کریم و بدیع و رحمان،

میں شکر گزار ہوں فقط ”داستان“ کی کہ جو آج مرے خوابوں کے فلسفے کی سفیر بننے جا رہی ہے

اِک غریب سی مری خلش تھی جو اب امیر بننے جا رہی ہے

وہی ”داستان“

کہ جس نے بن کے شجر اپنی گھنیری چھاؤں کے نیچے مرے بیشتر سخن کو بکھرنے سے بچا کر بڑے سلیقے اور قرینے سے سمیٹ لیا ہے

”وہی داستان“

کہ جس نے مرے جذبوں کو، مری سچائیوں کو، مری گہرائیوں کو اور مرے وجدان کو منتشر نہیں ہونے دیا بلکہ ایک محفوظ جلد میں لپیٹ لیا ہے

کہ بے شک!

دنیا بھر سے قارئین کی سماعتوں اور بصارتوں تلک باریابی کا شرف حاصل کرنے کے لیئے جس جس کو پر نہ مل سکیں،

ان تمام مسودوں اور مقالوں کی ہے اڑان ”داستان“

کہ بے شک!

کسی بھی گمشدہ علمی تحریر کی ریاضت کا، کسی معرفت کا، تو کسی گیان کا سب کا ہے مظہر و نشان ”داستان“

ہر ان سنی کا ہے بیان ”داستان“

کہ ان کہی کی ہے زبان ”داستان“

بلاغتوں کا ہے مکان ”داستان“

کہ آگہی کا ہے جہان ”داستان“

اور آج،

واقعاً ایک خواب کہ جس کی تعبیر مجھے گمان لگتی تھی

وہ حقیقت بہ طفیل ”داستان“ ہی تو ہونے جا رہی ہے

کہ بلاشبہ،

سمے کی یہ گھڑی مری فکر کے پیڑوں پہ کھلے مرے ڈھیر گلوں کو، غنچوں کو، کلیوں کو اور شگوفوں کو ایک لڑی ہی میں تو پرونے جا رہی ہے

”خواب بر حق ہیں!“ آج ”حرفِ گمنام“ سے ”حرفِ آشکار“ تک کا سفر طے کرتی ہوئی آپ کے ہاتھوں میں ہے

اس کو نام دینے اور اس کا سر اٹھا نے کی رسم میں ”داستان“کے بعد اب آپ اس کا ساتھ دیں!

اپنے اپنے ادراک کے مطابق آپ اسے جو چاہیں نام اور مقام دیں!

مگر،

اس کا خوش دلی سے خیر مقدم کریں!

اسے قبول کریں! اسے سراہیں!

اپنے خیالوں میں جذب کرنے کی کوشش کریں!

اور ہو سکے تو صرف اپنے ”بک شیلف“ اور ” Download files“ میں ہی نہیں بلکہ اپنے دلوں میں بھی تھوڑی سی جگہ دے دیں!

داستان پبلشرز کا خصوصی شکریہ!

امبر رضوان

 

فہرست

 

پیش لفظ

11

مجھ جیسوں کا ایک مقدمہ

12

احوالِ شہرِ ذات (چودہ سال پیچھے کے آئینوں سے ایک عکس)

15

حمدِ باری تعالیٰ

16

نعت (رسولِ مقبولؐ)

17

حرفِ عقیدت (ما لکانِ جناں کی خدمت میں)

20

حرف ہتھیار (دہلیزِ ایزدی پر ایک دعائیہ دستک)

21

حرفِ راز و نیاز

22

خواب برحق ہیں (نثری نظم)

24

کچھ اپنے فن کے آئینے میں!

25

مدّعا صاف کہنا بابِ شرک وبد میں تھا (غزل)

26

خیال در خیال سے جو ہمکنار رہا(غزل)

30

محو جو بیشتر سمے کسی سماں میں رہے(غزل)

31

کب بیابان سے خوف آتا ہے؟(غزل)

32

عہدِ دوراں کا معذرت نامہ

33

عمر بھر کا حساب ہو جائے (غزل)

35

جس نے ڈھل جانا ہے وہ شام سجاتے کیوں ہو؟(غزل)

36

کوئی احساسِ وصل اب کے مشکبو ہی نہیں(غزل)

37

پورا جو ڈھنگ سے ہمارا نئیں(غزل)

38

ورثے کا تردّد

40

اسمِ ربّی لکھا جس دل پہ بھی جلی ٹھہرے(غزل)

42

رونقِ انجمن سے جب سے اکتانے لگے ہیں(غزل)

44

جگ میں انساں نہیں پرچھائیاں ہیں(غزل)

45

تذکرہ کیا ہے وہ جو برسرِ زباں نہ ہوا(غزل)

47

کچھ اپنے رب کی عدالت میں

48

مقدمۂ ابنِ آدم

50

باری

52

ایک واہمہ

53

Welcome Winters

55

کرکے رہتی ہے زیست وار سبھی(غزل)

56

چوٹ جس پر مہیب ہوتی ہے(غزل)

58

تبدیلی کی ایک نظم ( ایک سیاسی جماعت کے نعرے کے شور میں)

60

کیا میں اب بھی پاکستان ہوں؟

61

یاسمیں ہے، کنول ہے، بیلا ہے(غزل)

62

وہ کیا شے ہے متاع میں جو مری شامل نہیں ہے(غزل)

63

عذاب سارے ثواب ہوتے تو کس نہج پر فساد ہوتے؟(غزل)

65

کہیں درویشوں کا سا روپ دھارا جاتا ہے(غزل)

66

Adjustment error (A prose poem)

68

زہر

69

الف کی کھوج (A Sufi song)

71

نور کی بھیک (A Sufi song)

72

فقط اک دنیا رہی حاوی و طاری اکثر(غزل)

73

کوئی تو عندیہ بنائے تشنگی ہوگا(غزل)

74

لب و رخسار کو سنوارے کون؟(غزل)

75

جگت کے درد سے دل بھرا ہو(غزل)

11

جل میں رہ کر بھی پیاس باقی ہے(غزل)

12

نامۂ اعمال

15

اعتراف

16

بڑی مبہم سی جی کی بستی ہے(غزل)

17

روگ میں عاشقی کے مبتلا ہوئے جب سے(غزل)

20

نہ مکر ہیں، نہ ہی سراب ہیں ہم(غزل)

21

ہوں مسلسل سعی و کوشش میں(غزل)

22

ایک نظم ایک درخواست

24

خانۂ دل خراب ہی ہے فقط(غزل)

25

کرکے سنگھار جو مدام سجایا خود کو(غزل)

26

یونہی تو چشم نم نہیں ہوتی(غزل)

30

گلِ محض جب دکھیں تصویروں میں(غزل)

31

آنگنِ فکر کے کچھ بوٹے شجر ہونے تک(غزل)

32

کہنے کی، کرنے کی بس ایک ہی عادت ہوتی(غزل)

33

بچ گیا جو عقیدہ مرنے سے(غزل)

35

قیامتِ صغریٰ

36

رم جھم رم جھم موت

37

غزل مری جو میل کھا رہی ہے آہنگ سے(غزل)

38

غرض اپنی بچا رہا تھا کوئی(غزل)

40

میں اور مری ماورائی جنت

42

حرفِ طمانچہ

44

 ایک مرثیہ (ستمبر- 2022 کے شور میں)

45

محبت کی تھکن میں ڈھیر ہونا چاہتے ہیں(غزل)

47

میرے ہر حرف میں نمی ہوگی (غزل)

48

سر تا پا حرف کا میلان ہیں ہم(غزل)

50

ذوق میرا جو کچھ یگانہ ہے(غزل)

52

حاضر جوابی کی ایک کوشش

53

فیصلہ

55

تزکیۂ دعا

56

حرفِ پناہ

58

فرد اشعار

60

That’s the end of the free sample

You have read 12% of خواب برحق ہیں (جلد اول) - Khuwab Barhaq Hain (Volume 1). The full e-book picks up right where this stopped.

  • Unlocks the moment your payment clears
  • Reads in any browser — nothing to install
  • Amber Rizwan earns a royalty on every copy
Buy the e-book — Rs 300

See all editions, reviews and details

خواب برحق ہیں (جلد اول) - Khuwab Barhaq Hain (Volume 1) Buy — Rs 300