Check out our most recent publications
Hamzah Haider

Hamzah Haider

@hamzahhaider
Karachi, Pakistan Joined Jan 2023 Poetry

About the Author

میں نثر نگار ہوں اور فلسفے پر مبنی تحریریں اردو میں رقم کرتا ہوں۔ اردو ادب سے تعلق ہے ۔ سورتی اکادمی کا
سی ای او ہوں۔


سورتی اکادمی ایک ایسا تحقیقی اور اشاعتی اِدارہ ہے جو 1976 سے معروف محقق و شاعر خواجہ رضی حیدر کی سرپرستی میں مخصوص عزائم کے ساتھ ادبی خدمات سر انجام دیتا رہا ۔ 50 سے زائد کتابوں کی اشاعت سورتی اکادمی نے احسن انداز میں کی اور معروف و معتبر ادباء اس ادارے کو ایک مستند پبلشنگ ہاؤس قرار دیتے ہیں ۔

کتابوں کی اشاعت ، پروف ریڈنگ ، فلسفے ، مذہب اور اردو ادب سے گہرا لگاؤ ہے ۔

Contributions as an Editor