Check out our most recent publications
Mudassir  Majeed

Mudassir Majeed

@Mudassir
Kot Addu, Pakistan Joined Sep 2020 Religious, Self-Help/Motivation, Research Work

About the Author

 مدثر مجید پیشے کے لحاظ سے  سول انجینئر ہیں۔ تعلیمی میدان میں غیر مسلم دنیا کی مسلم دنیا پر سبقت نے قرآن مجید کی طرف رجوع کرنے کا موقع فراہم کیا ۔


قرآن مجید نے انسانی تعلیم کا جو طریقہ بتایا ہے اس کو سمجھنے اور اس کو معاشرے میں رائج کرنے کے لیے ان کی آنے والی کتاب ایک کوشش ہے تاکہ مسلم معاشرہ اپنے اندر ربّ کے بتائے ہوئے طریقے سے انقلاب برپا کر سکے۔

Statistics as an Author

3Books Published
5Average Rating
107Times Read

Quotes by Mudassir Majeed

“جو انسان زندگی میں خود آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے اور اپنےکام کو وقت پر انجام دیتا ہے وہی دولت کا حقدار ٹھہرتا ہے۔”
“انسان کی سب سے قیمتی چیز وقت ہے، جس نے اپنے وقت کو کامیابی سے استعمال کیا وہ اپنی منزل کی طرف تیزی سے بڑھ گیا۔”
“نماز ہم میں ایک ایسی خوبصورت عادت کو پروان چڑھاتی ہے جس سےہم وقت کو زیادہ سے زیادہ اپنے مقصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔”
Browse all quotes