Statistics as an Author
“زارون بھی خاموش تھا، مگر اس کی انگلیاں کپ کے کنارے پر ہلکے ہلکے چل رہی تھیں… جیسے وہ خود کو مصروف دکھانے کی کوشش کر رہا ہو۔”
“ہانیہ کے دل میں اب زارون کے بارے میں جاننے کا تجسس بڑھ رہا تھا، تو اس نے آہستہ آہستہ سوال کرنا شروع کیے۔”
“امام کی آواز “اللہ اکبر” گونجی تو زارون کا دل جیسے دنیا کی ہر فکر سے آزاد ہو گیا۔”