Check out our most recent publications
Mahi Shaheen

Mahi Shaheen

@mahishaheen1
Lahore Cantt, Pakistan Joined Aug 2022 Poetry

About the Author

ماہی شاہین کا تعلق لاہور سے ہے۔  وہ اکتوبر 2001 میں لاہور ہی میں پیدا ہوئیں۔ آج کل کمپیوٹر سائنس میں بیچلرز کر رہی ہیں۔ انھیں لکھنے کا شوق  بچپن سے ہی تھا۔ شاعری پڑھنے کی شوقین تھیں اور اسی شوق نے ان سے شاعری لکھوانا شروع کی۔


انھوں لکھنے کا باقواعدہ آغاز پانچویں جماعت سے کیا اور اب  ان کی پہلی حال ہی میں کتاب زندگی اِک گلدستۂ کتاب ای بک کی صورت شائع ہوئی ہے۔

Statistics as an Author

1Books Published
5Average Rating
54Times Read