منیرہ قریشی ایک ایسی شاعرہ ہیں جنھیں جذبوں کو لفظوں میں ڈھالنے میں کمال حاصل ہے۔ جب نثر لکھتی ہیں تو الفاظ خود بہ خود جڑ کر منظر کشی کا ایک سماں باندھ دیتے ہیں۔ وہ جذبوں کو بیان کرنے کے لیے الفاظ کا سنبھل سنبھل کر چناؤ کرتی ہیں اور صفحۂ قرطاس پر اتار کر انھیں اَمر کردیتی ہیں۔
Statistics as an Author
3Books Published
4Average Rating
119Times Read
Quotes by Muneera Qureshi
“کسی نظارہ کرتی متفکر آنکھ کے لیئے”دُم دار ستارہ“بن جاؤ!(دُمدار ستارے کی جو بھی توضیح ہو)وہ لمحے بھر کے لیئے وارفتگی، استعجاب، اُمید اور مسکراہٹ کا باعث بنتا ہے اوردنیا خوبصورت لگنے لگتی ہے۔”