Check out our most recent publications
Shahlla Ejaz Rana

Shahlla Ejaz Rana

@shahlla
Pakistan Joined May 2021 Non-Fiction

About the Author

مصنفہ اعجاز رعنا زوجہ جرمایہ اعجاز پال، ایک اُستاد کی حیثیت سے پچھلے ۴۰ برس سے محکمہ تعلیم سے وابستہ ہیں اور پاکستان کے طول و عرض میں کئی شہروں میں رہ چُکی ہیں۔ زندگی کے ریٹائرمنٹ پلان کے تحت انہیں زندگی کا ایک اہم اور انتہائی لازمی فیصلہ لینا پڑا جو آج اِن کی موجودہ ترجمہ اور لکھنے کی کوشش میں معاون ہے۔ کام کی نوعیت میں وقت بے وقت تغییّر پایا جاتا ہے؛ بحیثیت ایڈمن اور ہیومن ریسورس کام کیا، دیگر تحریکِ نسواں کی اور ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ، سیمینار اور کلاس میں درس کا کام جاری رکھا۔ ایمان کو انسانی فضیلت کے طور پر سمجھتے ہوئےفلسفہ بین المذاہب حسنِ ترتیب(inter-faith harmony) کو طریقہ ثقافت اور معاشرت کا ایک اہم ستون سمجھتی ہیں۔

Statistics as an Author

1Books Published
0Average Rating
5Times Read

Books by Shahlla Ejaz Rana