Check out our most recent publications
Syeda Aleena Saqib

Syeda Aleena Saqib

@syedaaleenasaqib11
Pakistan Joined Jan 2021 Biography

About the Author

 


 


 سیدہ علینہ ثاقب کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ شادی کے بعد ایک طویل عرصہ دبئی میں رہیں البتہ کچھ سالوں سے لاہور میں مقیم ہیں۔ والدہ کی علالت کے سبب ایف -اے  کے بعد تعلیم کو خیرباد کہہ دیا۔ اُردو افسانے بہت شوق سے پڑھتی ہیں اور پسندیدہ لکھاری عمیرہ احمد ہیں۔ علینہ کے والد آرٹسٹ تھے اس لیے بچپن سے ہی انھیں نوادرات (Antique) اور پینٹنگ میں خاصی دلچسپی ہے۔ یہ مصنفہ کی پہلی کتاب ہے مستقبل میں افسانے لکھنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

Statistics as an Author

1Books Published
5Average Rating
2Times Read

Quotes by Syeda Aleena Saqib

“اس نظم کو مکمل کرنا میرے بس میں نہیں، رخصت کا آخری منظر صرف الوداع کہنے والی آنکھیں ہی بیان کرسکتی ہیں۔”
“بھوکا، پیاسا انسان جس کی منزل صرف موت ہے اور انسان کو لگتا ہے ابھی بہت سارا وقت پڑا ہے پر اسے معلوم نہیں ہوتا کہ زندگی کے صحرا میں منزل کےنام پر دھوکے زیادہ ہوتے ہیں۔”
Browse all quotes

Books by Syeda Aleena Saqib