Check out our most recent publications
Tariq Rasheed

Tariq Rasheed

@tariqrasheed
Joined Sep 2020 Non-Fiction

About the Author

میں۱۹۵۲ء ؁، پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوا جس نے۱۹۴۷ء ؁ کی تقسیم کے دوران ہندوستان سے ہجرت کی تھی۔


 


میری پرورش بحرین میں ہوئی اور ثانوی سطح تک عربی اسکولوں میں تعلیم حاصل کی، جہاں قرآن مجید ایک لازمی مضمون تھا۔ اس سے مجھے قرآن مجید سے محبت اور علم حاصل کرنے میں مدد ملی۔ اسکول میں میرے دوست زیادہ تر فارسی تھے، لہٰذا ان برسوں کے دوران، میں عربی کے ساتھ ساتھ فارسی بھی سیکھتارہا۔ اپنی نوعمری کے فوراً بعد، میں نے روحانی طور پر قرآن سے اور بعض علماء سے، جنہوں نے قرآن کی وضاحت کی؛روحانی وابستگی محسوس کی۔


قرآن سے مخلص محبت کرنے والوں، اور میرےرہنماؤں سے سننے کے لئے میں ہمیشہ حاضر ہوں۔


 


 

Statistics as an Author

1Books Published
0Average Rating
34Times Read

Quotes by Tariq Rasheed

“اس فانی اور موت کے بعد کی ابدی زندگی میں اختیار حاصل کرنا صرف تب ہی ممکن ہے جب آپ اپنی روحانی اور جسمانی خواہشات پر قفل لگائیں، اس لئے ہمیشہ قرآنی تعلیمات کی پیرو ی کریں۔”
Browse all quotes