Check out our most recent publications
Noushaba Irfan

Noushaba Irfan

@noushabairfan1
pakistan Joined Sep 2019 Biography

About the Author

نوشابہ عرفان ایک نئی مصنفہ ہیں۔ ان کا انداز منجھا، سادہ، رواں اور بےتکلف ہے۔ انھوں نے جامعۂ پنجاب سے ایجوکیشن اور جامعۂ کراچی سے اردو میں ماسٹرز کیا اور چھبیس سال بحریہ کالج این او آر ای ون کراچی کے ملا کر تقریباً اٹھائیس سال درس و تدریس سے وابستہ رہیں۔ آپ نے لاہور اور کراچی میں زندگی گزاری مگر اب امریکہ میں سکونت پذیر ہیں۔

Statistics as an Author

1Books Published
4Average Rating
48Times Read

Quotes by Noushaba Irfan

“ایسے ہی جب کوئی اپنی ناکام محبت کا غم مناتا ہے تو دراصل وہ غم نہیں اس محبت سے منسلک سہانی یادوں سے دل بہلانا چاہتا ہے۔”
“خیر وقت کے ساتھ ساتھ یقیناً حالات کچھ بہتر ہوئے لیکن پھر بھی دنیا کی تمام تفریحات سے ابھی تک لطف اندوز ہونا میں ختم نہیں کر سکی۔”
“سب لوگوں نے جس طرح ہمارے ڈرامے اور سیٹ کو سراہا تھا، وہ خوشی آج بھی دل و ذہن کے کسی کونے میں پڑی مسکراتی ہے اور زندگی میں کئی دفعہ تقویت کا باعث بنی ہے۔”
Browse all quotes